10

صوبائی حکومت کا نئی تاریخ دینے سے انکار،بڑا دعویٰ کردیا


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پختونخوا حکومت کاپشاور میں تحریک انصاف حکومت کے واحد میگا منصوبے پشاور بی آرٹی منصوبے کی تکمیل کے لئے نئی تاریخ دینے سے انکار، تفصیلات کے مطابق سول سیکرٹریٹ پشاور میں صوبائی وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کے دوران جب وزیر خزانہ سے سوال کیاگیا کہ نئے مالی سال 2020-21کے بجٹ میں پی ٹی آئی کے میگا منصوبے

پشاور بی آر ٹی کا کوئی ذکر نہیں کہ یہ منصوبہ کب مکمل ہوگا۔اس پر وزیر خزانہ کی بجائے صوبائی مشیر برائے اطلاعات اجمل وزیر نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ پشاور بی آرٹی منصوبہ مکمل ہوچکا ہےاس کے لئے نئی تاریخ نہیں دے سکتے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us