work 1 139

ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ (ن) تحریک انصاف کے حق میں دستبردار ہو گئی


میانوالی (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے تحریک انصاف کے حق میں دستبردار ہوجانے سے ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی رہنما کو بلامقابلہ کامیابی مل گئی ۔ تفصیلات کے مطابق 14 اکتوبر 2018ء کو ضمنی انتخاب ہونے جا رہا ہے جو کہ تاریخ کا بڑا ضمنی انتخاب ہے، اس میں حلقہ پی پی 87 میانوالی سے ن لیگ کے

امیدوار نے کاغذاتواپس لے لیے ہیں، اس طرح تحریک انصاف کا امیدوار بلامقابلہ کامیاب ہو گیا ہے۔ اس حلقہ سے تحریک انصاف کی جانب سے احمد خان الیکشن میں حصہ لے رہے تھے جنہیں ن لیگ کے امیدوار کی جانب سے آخری وقت میں کاغذات واپس لینے پر بلامقابلہ کامیاب قرار دے دیا گیا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us