1 17

ضیااور مشرف کا مارشل لا کچھ نہ بگاڑ سگا عمران خان کیا ہے


لاہور(آئی این پی ) پیپلزپارٹی رہنما ؤں نے کہاہے کہ جس دن پیپلز پارٹی نے ٹھان لی،ضیا کے مارشل لا اور مشرف کے ظلم ہمیں نہیں روک سکے تو عمران خان تم یاہو؟،ہمارا بڑا تلخ ماضی ہے دل پر پتھر رکھ کر ق اور ن لیگ سے الحاق کیا ،اگر اٹھارہویں ترمیم ورول بیک کرنا چاہتے ہیں تو ہماری لاشوں سے گزر کر جا نا ہوگا۔پیپلزپارٹی کے سینئررہنما قمرزمان

کائرہ اور چوہدری منظوراحمد نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کررہے تھے۔قمر زمان کائرہ نے کہا اگر اٹھارویں ترمیم نہ ہوتی تو پاکستان پر دن بہت مشکل تھے ۔ہمارا بڑا تلخ ماضی ہے دل پر پتھر رکھ کر ق اور ن لیگ سے الحاق کیا ۔مگر ہم نے الحاق کرکے ملک کو مضبوط کیا،اگر اٹھارہویں ترمیم ورول بیک کرنا چاہتے ہیں تو ہماری لاشوں سے گزر کر جا نا ہوگا۔جب تک ہمارا زور چلے گاہم اٹھارہویں ترمیم تبدیل نہیںکرنے دیں گے۔انہوں نے کہا ٹرین مارچ عوامی رابطہ ہماری ذمہ داری تھی ۔ ہر معاملے کا حل دھرنا نہیں ہوتا۔ دھرنے کے دنوں میں بھی پیپلز پارٹی نے ہی ملک کو بچایا تھا۔قمر زمان کائرہ نے کہا عمران خان نے بڑ ی بڑی دعوت دیتے ہیں مگر پنڈی نیب میں بلاول بھٹو ی پیشی پر آنا برداشت نہ ہوئے ۔انہوں نے کہا جس دن پیپلز پارٹی نے ٹھان لی،ضیا کے مارشل لا اور مشرف کے ظلم ہمیں نہیں روک سکے تو عمران خان تم کیاہو؟پیپلز پارٹی نے اپنی قیادت و اپنے کاندھوں پر اٹھا ئی۔چوہدری منظوراحمد نے کہا ماضی میں پیپلز پارٹی اس پوزیشن میں تھی کہ ق لیگ کو توڑ دیتے مگر ہم نے ق لیگ نہیں توڑی ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us