1 1

طارق عزیز کی کوئی اولاد نہیں، انکی وصیت کے مطابق انکی ساری دولت اور جائیداد کسے دی جائے گی


لاہور( نیوز ڈیسک) آج پاکستان کے مشہور صحافی، ٹی وی ہوسٹ، ادیب شاعر، سیاستدان طارق عزیز انتقال کر گئے ہیں، طارق عزیر کے انتقال کی خبر نے پاکستان کے ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کو رنجیدہ کر گئی، طارق عزیز کی نماز جنازہ آج گارڈن ٹاؤن میں شام ساڑھے 7 بجے ادا کی

جائے گی ۔ طارق عزیز کے انتقال کی خبر نے سوشل میڈیا، قوم میڈیا پر بھونچال پیدا کر دیا اور انکی زندگی کے حوالے سے ناقابلِ یقین کہانیاں سامنے آنا شروع ہوگئی، سوششل میڈیا پر ایک صارف نے طارق عزیز مرحوم کے بارے میں لکھا کہ ‏ ’’ طارق عزیز مرحوم کی کوئی اولاد نہیں تھی…ان کی وصیت کے مطابق انہوں نے اپنی تمام جائیداد “ریاستِ پاکستان” کے نام وقف کر دی تھی‘‘۔طارق عزیز کی وفات پر تعزیت کرتے ہوئے معروف اداکار جاوید شیخ نے ان کے بلند درجات کے لیے

دعا کی. علاوہ ازیں معروف اداکار بہروز سبزواری نے طارق عزیز کو انے اساتذہ میں سے ایک قرار دیا اور کہا کہ ان کو پی ٹی وی کی پہلی اناؤنسمنٹ کا اعزاز حاصل تھاان کا مزید کہنا تھا طارق عزیز کی شخصیت بہت ہما جہت تھی اور ان کا کوئی متبادل نہیں ان کی وفات سے بہت بڑا خلا پیدا ہوگیا. بہروز سبزواری نے بھی ان کے بلند درجات اور مغفرت کی دعا کی اور کہا کہ ایک سفر کے دوران وہ میرے ہمراہ تھے جب انہوں نے بہت سی آیات ترجمے کے ساتھ بتائیں.Capture 37



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us