CH

طالبہ سے چھیڑ چھاڑ کرنے والا نوجوان لڑکی کے اہل خانہ کے ہتھے چڑھ گیا،راہگیر بھی ساتھ مل گئے ، پھر وہ ہوا کہ جان کر ہر کوئی ایسی حرکت سے توبہ کر لے گا


یوپی (مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارتی ریاست یوپی کے ضلع بلند شہر میں ایک طالبہ کے ساتھ چھیڑخانی کرنے پر اہل خانہ اور راہگیروں نے نوجوان کو پکڑ کر جم کر دھنائی کی،اس کے سر کے بال کاٹے ، منہ پر کالک لگائی اور گلے میں جوتوں کا ہار ڈال کرجلوس کی شکل میں

گھمایا۔یہ وڈیو وائرل ہونے کے بعد نوجوان کیخلاف چھیڑخانی کی رپورٹ درج کرائی گئی۔ مذکورہ نوجوان کی والدہ نے بھی طالبہ کیخلاف ہتک عزت اورجذبات سے کھلواڑ کرنے کا معاملہ درج کرایا۔انہوں نے بتایا کہ دونوں میں کافی دنوں سیقریبی تعلقات ہیں۔ طالبہ نے ہی ان کے بیٹے کو فون کرکے بلایا تھا جہاں لوگوں نے پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنایا۔ایس ایس پی بلند شہر نے بتایاکہ فریقین کی جانب سے شکایت درج کرانے کے بعد واقعہ کی تحقیقات شروع کردی ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us