طالعلموں کے لیے انٹرنیٹ کی سہولت کے لیے شاندار احکامات جاری


اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے اسکولوں میں انٹرنیٹ کی آسانی اورسستی فراہمی پراقدامات کی ہدایت کرتے ہوئے کہا پس ماندہ علاقوں تک انٹرنیٹ کی فراہمی یقینی بنانے پرتوجہ دی جائے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ملک میں انٹرنیٹ کی کوریج بڑھانےاور بہتر بنانے پراجلاس ہوا،جس میں وفاقی وزراامین الحق، شفقت محمود، سیکرٹری آئی ٹی، چئیرمین

پی ٹی اےاوردیگر حکام شریک ہوئے۔اجلاس میں ملک خصوصاً دور دراز اور پس ماندہ علاقوں میں انٹر نیٹ کی کوریج پربریفنگ دی گئی، وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ موجودہ دور میں انٹرنیٹ کی فراہمی ایک اہم ضرورت بن چکی ہے، انٹرنیٹ نوجوان نسل کے صلاحیتوں کےصحیح استعمال کے لیے ضروری ہے۔عمران خان کا کہنا تھا کہ ضروری ہے کہ تعلیم تک ان کی رسائی آسان بنائی جائے، انٹرنیٹ کی وسیع کوریج اور آسان دستیابی نہایت ضروری ہے۔وزیراعظم کی اسکولوں میں انٹرنیٹ کی آسانی اورسستی فراہمی پراقدامات اور خزانہ، پیداوار، منصوبہ بندی، آئی ٹی اور تعلیم کے وزرا پر مشتمل کمیٹی بنانے کی ہدایت کردی۔عمران خان نے بلوچستان،

ضم اضلاع اورسندھ کےدوردراز علاقوں تک انٹرنیٹ فراہمی کی خصوصی ہدایت کرتے ہوئے کہا پس ماندہ علاقوں تک انٹرنیٹ کی فراہمی یقینی بنانے پرتوجہ دی جائے۔اجلاس میں یو ایس ایف کی جانب سے 2سال کے منصوبوں اور اہداف پربریفنگ دی گئی، جس میں بتایا گیا کہ فائبر آپٹک بچھانے پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے، 2 سال میں 1800کلومیٹر طویل فائبر آپٹک بلوچستان اور کےپی میں بچھائی گئی، رواں سال 547 یوسیز میں 4600 کلومیٹر فائبر آپٹک بچھائی جائے گی۔ اجلاس میں یو ایس ایف کی جانب سے 2سال کے منصوبوں اور اہداف پربریفنگ دی گئی، جس میں بتایا گیا کہ فائبر آپٹک بچھانے پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے، 2 سال میں 1800کلومیٹر طویل فائبر آپٹک بلوچستان اور کےپی میں بچھائی گئی، رواں سال 547 یوسیز میں 4600 کلومیٹر فائبر آپٹک بچھائی جائے گی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu