1

طیارہ حادثہ ،حکومت نے کس غفلت کا مظاہرہ کیا؟ سلیم صافی برس پڑے


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پی آئی اے طیارہ حادثہ ،سینئر صحافی سلیم صافی حکومت پر برس پڑے ۔ تفصیلات کے مطابق ٹوئٹر پر سلیم صافی نے لکھا کہ نااہلی اور غیرذمہ داری کی انتہا۔ کورونا کی وجہ سے پی آئی اے کے جہاز تقریباً دو ماہ گرائونڈ ہوئے تھے ۔ ذمہ داری کا احساس ہوتا تو اس دوران

جہازوں کی چیکنگ اور بحالی کا کام بخوبی کیا جاسکتا تھا لیکن حادثے سے لگتا ہے کہ اس عرصے میں جہازوں کو ہاتھ نہیں لگایا گیا۔انہوں نے مزید لکھا کہ تبدیلی سرکارکاالمیہ یہ ہےکہ ہرفرد اورادارہ اپنا کام چھوڑکردوسرےکاکام کرنے لگاہے۔ہوابازی کےوزیر سرورخان ہیںلیکن خلوتوں میں بتاتے

ہیں کہ ان کی وزارت کےاصل معاملات زلفی بخاری چلارہے ہیں۔کہتے ہیں کہ چیرمین کی تقرری سےبھی انکا کوئی تعلق نہیں۔یہی وجہ ہےکہ آج وزیرنظر ہی نہیں آئے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us