22 13

طیارہ گر کر تباہ ، تمام سوار افراد ہلاک


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)فلپائن ائیر پورٹ پر طبی امداد پہنچانے والے طیارہ گر کر تباہ ، تمام سوار افراد ہلاک ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابقطیارے نے منیلا ائیر پورٹ سے اڑان بھری کہ اچانک آگ بھڑک اٹھی طیارے میں تمام افراد ہلاک ہو گئے ، غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلپائنی حکومت کی طرف سے مریض کو ٹوکیوں لے جانے والا طیارہ گر کر تباہ ہوا ۔ فلپائن حکومت کے ویسٹ ونڈ جیٹ طیارے رجسٹریشن نمبرآرپی- سی 5880 نے آج اتوار کورات 8 بجے منیلا انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے اڑان بھری تھی کہ آگ بھڑک اٹھی اور طیارہ وہیں گر گیا،آگ نے پورے طیارے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔طیارہ میں پائلٹ سمیت عملے کے تین لوگ ، ڈاکٹر ، نرس اور بیمار شخص کیساتھ ایک اٹننڈنٹ بھی شامل تھا ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us