1

طیارے میں سوار ہونے سے قبل مسافر کی آخری پوسٹ


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کرونا وائرس کی وجہ سے ملک بھر میں ریلوے اور فضائی آپریشن بند تھا جس کی وجہ سے لوگ ایک شہر سے دوسرے شہر نہیں جا پا رہے تھے، ایسے میں چند روز قبل لاک ڈاؤن کھولنے کا فیصلہ ہوا اور ساتھ ہی فضائی اور ریلوے سفر کا بھی آغاز کر دیا گیا۔ پی آئی اے کا آج ایک بدقسمت طیارہ 90 سے زائد مسافروں کو لے کر کراچی پہنچا لیکن منزل پر پہنچ کر وہ حادثے

کا شکار ہو گیا۔ متعدد مسافروں کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں اس کے ساتھ ساتھ کئی مسافروں کے معجزانہ طور پر بچ جانے کی بھی اطلاعات موجود ہیں۔ سوشل میڈیا پر عمار راشد نامی نوجوان کی ایک پوسٹ وائرل ہے جس میں وہ دو ماہ بعد لاک ڈاؤن کھلنے پر اللہ کا شکر ادا کر رہے ہیں کہ اللہ تیرا شکر۔

نوجوان نے لکھا کہ شکر ہے وہ کراچی واپس جا رہا ہے۔ عمار راشد کے بارے میں کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ وہ اس حادثے میں محفوظ رہے ہیں اور اس وقت ہسپتال میں ان کا علاج جاری ہے۔ واضح رہے کہ عمار راشد کی طیارے میں سوار ہونے سے قبل یہ آخری پوسٹ تھی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us