3

طیارے میں غیر قانونی طور پر رقم منتقل کرنے کی کوشش کیے جانے کا انکشاف


کراچی (ویب ڈیسک) پی آئی اے طیارہ حادثہ، طیارے میں مبینہ طور پر غیر قانونی طور پر رقم منتقل کرنے کی کوشش کیے جانے کا انکشاف، طیارے کے ملبے سے 3 کروڑ روپے کی رقم برآمد ہوئی، جبکہ قوانین کے تحت ایک مسافر کو 10 ہزار ڈالرز سے زائد رقم ساتھ رکھنے کی اجازت نہیں ہوتی۔نجی ٹی وی

چینل کی رپورٹ میں فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق کراچی میں حادثے کا شکار ہو جانے والے پی آئی اے کے طیارے سے 3 کروڑ روپے کی بڑی رقم برآمد ہوئی، جس کے بعد کہا جا رہا ہے کہ مبینہ طور پر پی آئی اے کے مقامی پروازوں میں غیر قانونی طور پر رقم منتقل کی جاتی ہے۔بتایا گیا ہے کہ طیارہ حادثے کے بعد جائے وقوعہ پر دوران تلاشی رینجرز اہلکاروں کو ملبے سے 3 کروڑ روپے کی خطیر رقم ملی۔رینجرز اہلکاروں نے یہ رقم فوری پی آئی اے حکام کے حوالے کر دی۔ بتایا گیا ہے کہ اس واقعے کے بعد سوال کیا جا رہا ہے کہ اتنی بڑی رقم طیارے

میں آئی کیسے۔ قوانین کے تحت ایک مسافر کو 10 ہزار ڈالرز سے زائد کی رقم اپنے ساتھ رکھنے کی اجازت نہیں ہوتی، تو ایسے میں کیسے طیارے میں 3 کروڑ روپے کی رقم موجود تھی۔بتایا گیا ہے کہ اس حوالے سے حکام کی جانب سے حقائق جاننے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ اس بات کی جانب اشارہ کرتا ہے کہ پی آئی اے کے مقامی پروازوں میں غیر قانونی

طور پر رقوم منتقل کی جاتی ہیں۔ تاہم اس حوالے سے اصل حقائق تحقیقات کے بعد ہی معلوم ہو سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ لاہور سے کراچی جانے والا پی آئی اے کا طیارہ کراچی ائیرپورٹ کے قریب گر کر تباہ ہوگیا تھا۔ طیارے میں کل 107 افراد سوار تھے، جن میں سے 105 افراد شہید ہوگئے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us