18 3

طیب اردگان فلسطینیوں کی آواز بن گئے


انقرہ (ویب ڈیسک) ترکی نے اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کی پریشانی بڑھا دی، ترک صدر طیب ایردوان نے فلسطینوں کے حقوق کے لیے اسرائیل سے لڑنے والی تنظیم حماس کے رہنماؤں سے اہم ملاقات کی ہے۔ یہ اہم ملاقات امریکی سیکریٹری خارجہ مائیک پومپیو کے دورہ اسرائیل سے پہلے کی گئی ہے۔طیب ایردوان کے ساتھ حماس کی اعلی قیادت ڈپٹی چیف صالح ال اروری، حماس عرب کے سربراہ عزت ال رحیق اور دیگر اہم رہنماؤں نے ملاقات کی۔ حماس نے ترک صدر کو آیا صوفیا کھولنے، گیس اور تیل کے نئے مشن شروع کرنے کی مبارک دی۔حماس نے ترک صدر طیب ایردوان کو فلسطین پر ہونے والے ظلم و ستم اور اسرائیل کے یہودی بستیوں کو بسانے کے منصوبے کے بارے میں بھی آگاہ کیا۔حماس رہنماؤں کی یہ اہم ملاقات متحدہ عرب امارات اور یو اے ای کے امن

معاہدے کے بعد سامنے آئی ہے۔حماس کی حالیہ ملاقات کے بعد اسرائیل میں شدید تشویش پائی جارہی ہے۔ اس سے قبل ترکی نے متحدہ عرب امارات اور اسرائیل تعلقات بحالی کی مذمت کی ہے اور اس معاہدے کو غداری قرار دیا ہے۔ ترک وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ امارات نے اپنے محدود مفادات کو پورا کرنے کیلئے فلسطینی کاز کیساتھ غداری کی۔انہوں نے کہا کہ تاریخ اور خطے میں بسنے والے لوگوں کا ضمیرمنافقانہ رویے کو فراموش نہیں کرے گا اور نہ ہی معاف کرے گا۔اردگان نے اسرائیل کے ساتھ معاہدے پر متحدہ عرب امارات پر سخت تنقید کی ہے۔ ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ وہ

خلیجی قوم کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ باضابطہ تعلقات قائم کرنے کے لئے ایک تاریخی معاہدے کے اعلان کے بعد متحدہ عرب امارات کے ساتھ تمام سفارتی تعلقات منقطع کرنے پر غور کر رہے ہیں۔اردوان نے کہا ہے کہ ”ہم نے وزیر خارجہ کو ہدایات دی ہیں، ابوظہبی کے ساتھ سفارتی تعلقات معطل کرنا ایک قدم ہوسکتا ہے اور ساتھ ہی اپنے سفیر کو واپس بھی بلا سکتے ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu