arif 5

عارف علوی کے خطاب نے مایوس کیا ہمیں نہیں چاہیے نیا پاکستان پیپلزپارٹی نے حیران کن اعتراض کر ڈالا


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر داخلہ رحمٰن ملک نے کہا ہے کہ صدر عارف علوی کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے سے خطاب سے مایوسی ہوئی ،صدر کو اپنے خطاب میں معاشی مسائل، خارجی و داخلہ پالیسی، نیشنل ایکشن پلان اور دیگر عوام مسائل پر بات

کرنی چاہیے تھی، ہمیں نیا پاکستان نہیں چاہیے بلکہ ایسا پاکستان چاہیے جہاں اصلاحات ہوں ۔وہ پیر کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ صدر عارف علوی کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے سے خطاب سے مایوسی ہوئی ہے۔ عارف علوی نے بطور پی ٹی آئی کارکن پارلیمنٹ سے خطاب کیا۔ امید ہے وقت کے ساتھ وہ قوم کے صدر بن کر سوچیں گے۔ افسوس ہے کہ صدر نے اپنے خطاب میں مسئلہ کشمیر کو سب سے آخر میں رکھا۔ صدر کو اپنے خطاب میں معاشی مسائل، خارجی و داخلہ پالیسی، نیشنل ایکشن پلان اور دیگر عوام مسائل پر بات کرنی چاہیے تھی۔حکومت کو اب خیالوں سے نکل کرکر حقیقت میں آنا ہوگا۔جب پاکستان دو لخت ہوا تھا تب بھی نیا پاکستان ہی بنا تھا۔ ہمیں نیا پاکستان نہیں چاہیے بلکہ ایسا پاکستان چاہیے جہاں اصلاحات ہوں ۔ حکومت کو نیا پاکستان بنانے کے بجائے اصلاحات لانے کیلئے اقدامات کرنے چاہییں۔ پاکستان کو ڈاکلی ، خارجی، معاشی اور سفارتی سطح پر شدید مشکلات کا سامنا ہے جس کیلئے اقدامات کرنے ہوں گے



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us