7 5

عارف نظامی نے عمران خان کے خوفناک مستقبل کی بیشگوئی کرتے ہوئے ناقابل یقین اعلان کردیا


لاہور (ویب ڈیسک) نامور کالم نگار عارف نظامی اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیںافسوسناک بات یہ ہے کہ وزیراعظم اور ان کے ترجمان مسلسل یہ نعرہ لگا رہے ہیں کہ ان کا پالا چوروں پر مشتمل اپوزیشن سے پڑاہے لیکن وہ حکومت میں رہیں یا نہ رہیں ان کو کیفر کردار تک پہنچانے

کے لیےجدوجہد جاری رکھیں گے۔ ملک جس شدید بحرانی کیفیت کی طرف بڑھ رہا ہے غا لبا ً اس کا کسی کو پوری طرح ادراک نہیں ہے اگرہوتا توبہتر سمت چلانے کی کوئی سعی تو کی جاتی۔ بعض تجزیہ کار خان صاحب پر الزام عا ئد کرتے ہیں کہ انہیں جب تک تیسری قوت کی

حمایت حاصل ہے ان کا کوئی بال بیکا نہیں کرسکتا ۔اگر یہی سوچ حکمران اتحاد میں جاگزین ہے تویہ نوشتہ دیوار پڑھنے سے برملا انکار کے مترادف ہو گا ۔ موجودہ ابتر سیاسی ا ور اقتصادی صورتحال میں لوگ سڑکوں پرنکلنے پر مجبور ہو جائیں توکوئی قوت بھی کسی حکومت کو بچانے کے لیے نہیں آئے گی ۔ خان صاحب آجکل روحانیت کی بہت باتیں کرتے ہیں، وہ علامہ اقبالؒ کے

بھی شیدائی ہیں لیکن روحانیت کا اصل تقاضا یہ ہے کہ انسان خوشامد اور خوشامدیوں سے گریز کرے اور نرگسیت کے رویئے سے بچے کیونکہ تاریخ میں جملہ امراض کی بناپر سینکڑوں حکمرانوں کواقتدار سے ہا تھ دھونا پڑا ۔ خان صاحب اگرچہ اپنے مشن میں نیک نیت ہیں لیکن دعا ہے ان کا ایسا حشر نہ ہو۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us