1

عاصم سلیم باجوہ نے پاکستانیوں کو خوشخبری سُنا دی


اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) ملکی تاریخ کے سب سے اہم، 7 ارب ڈالرز سے زائد کے ایم ایل 1 منصوبے کی منظوری دے دی گئی، چئیرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کا بتانا ہے کہ سی ڈی ڈبلیو پی کی منظوری کے بعد اب منصوبے کو منظوری کیلئے ایکنک کے پاس بھی بھجوا دیا گیا، منصوبے کی لاگت 7

ارب 20 کروڑ ڈالر ہے۔ تفصیلات کے مطابق چئیرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کی جانب سے ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں قوم کو بڑی خوشخبری سنائی گئی ہے۔عاصم سلیم باجوہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ سی پیک میں شامل ایم ایل 1 منصوبے کو سی ڈی ڈبلیو پی سے منظوری مل گئی ہے۔ چئیرمین سی پیک اتھارٹی کا کہنا ہے کہ اس منصوبے کی کل لاگت 7 ارب 20

کروڑ ڈالرز ہوگی۔سی ڈی ڈبلیو پی سے منظوری حاصل کرنے کے بعد اب ایم ایل 1 کو ایکنک سے بھی منظوری کیلئے بھجوایا گیا ہے۔ ان کا بتانا ہے کہ پشاور سے کراچی تک منصوبے میں 1872 کلو میٹر طویل ریلوے ٹریک کی اپ گریڈیشن شامل ہے، پشاور سے کراچی تک ریلوے ٹریک دو رویہ کرنا بھی منصوبے میں شامل ہیں۔والٹن اکیڈمی کی اپ گریڈیشن اور حویلیاں ڈرائی پورٹ کی تعمیر بھی منصوبے میں شامل ہے۔ ایم ایل ون کی منظوری سی پیک کے دوسرے مرحلے کیلئے بڑا سنگ میل ثابت ہو گا۔ واضح رہے کہ ایم ایل 1 کو ناصرف سی پیک کا بلکہ پاکستان کی تاریخ کا بھی سب سے اہم منصوبہ قرار دیا جاتا ہے۔ یہ منصوبہ افسوسناک طور پر کئی برس سے التوا کا شکار رہا۔ تقریباً 6 برس کی تاخیر کے بعد اب اس منصوبے پر بڑی پیش رفت ہوئی ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us