عامر خان پریس کانفرنس سے قبل ساتھیوں سے بات کرتے ہوئے انجانے میں اہم انکشافات کرگئے


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)رہنماایم کیوایم عامر خان نے پریس کانفرنس سے قبل اپنے ساتھیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بڑا انکشاف کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق وسیم اختر سے بات کرتے ہوئے عامر خان نے کہا کہ ذوالفقار مرزا نے آفاق احمد کو

دو دفعہ 25 ,25 لاکھ روپے اور ہتھیار بھی دئیے۔کنور نوید جمیل سے بات کرتے ہوئے عامر خان کا کہنا تھا کہ وہ نثار مورائی والی جے آئی ٹی میں آفاق احمد کا نام ہے ناں۔۔ ذوالفقار مرزا نے 25، 25 لاکھ روپے اور ہتھیار بھی دئیے۔ حالانکہ یہ ایک حقیقت ہے اور یہ میرے علم میں بھی ہے۔عامر خان خان نے انکشاف کرتے ہوئے مزید کہا کہ میری رہائی سے پہلے اسے پیسے دئیے گئے تھے۔میں جیل میں ہی تھا تو ان سے میرے اختلافات تھے، وہ اسکا دوست تھا، لیاری میں بیٹھتا تھا۔ اس نے آفاق

احمد سے بہت کچھ کرایا ہے۔دوسری جانب آفاق احمد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں جے آئی ٹی سے ڈرایا جارہاہے،ہم ڈرنے والے نہیں، اس جے آئی ٹی کی کوئی حیثیت نہیں،25لاکھ روپے لینے کے الزام پر دکھ ہوا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu