3

عامر لیاقت کے صبر کاپیمانہ لبریز،اپنی ہی حکومت سے بڑا مطالبہ


کراچی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے مطالبہ کیاہے کہ کے الیکٹرک کیساتھ جومعاہدہ ہواہے،وہ سامنے لانا چاہیے،یہ کیسا معاہدہ ہے کہ کے الیکٹرک جو چاہ رہی ہے کر رہی ہے،کراچی شہر کی جو بھی پریشانیاں ہیں سب کے سامنے ہیں،کراچی والوں کے صبر کا امتحان لیا جا رہا ہے۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی میں زیادہ تر لوگ فلیٹ میں رہتے ہیں،کراچی میں لوگوں کو پانی نہیں مل رہا،بجلی نہیں ہے تو مشین نہیں چلی اور چائے بنانے کیلئے بھی پانی نہیں ہے،میں لوگوں کو کیسے تسلی دوں،کچھ

علاقوںمیں 2 اور کچھ میں 4 دنوں سے بجلی نہیں ہے،جو نمائندے کے الیکٹرک ہیڈآفس کے باہر احتجاج کررہے ہیںان کے اپنے گھر بھی ہیں وہ خود بھی متاثر ہیں،ہمارے تمام ایم این اے ایم پی ایز اپنے حلقوں میں موجود ہیں۔انہوں نے کہاکہ ہم چاروں طرف سے اس وقت گھرے ہوئے ہیں،ہم اپنے وفاقی وزیر سے شکایت نہیں کر سکتے،وفاقی وزیر توانائی عمرایوب سے کے الیکٹرک کے حوالے سے بات کی توانہوں نے کہا کہ کراچی سے میرا کوئی تعلق نہیں،میں خود پریشان ہوں میں کیا کر سکتا ہوں،

وزیراعظم عمران خان جس دن کراچی آتے ہیں وزیر اعلی سندھ اسی دن کوئی نہ کوئی میٹنگ رکھ لیتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ گورنر سندھ عمران خان اس صورتحال سے کس طرح پریشان ہیں میں جانتا ہوں۔اس وقت تمام جماعتوں کے لوگ اور عوام بھی کے الیکٹرک کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu