20

عام آدمی کو 14 لاکھ روپے میں گھر دینے کا اعلان


کراچی(ویب ڈیسک )حکومت نے صوبہ پنجاب میں عام آدمی کو 14 لاکھ روپے میں گھر دینے کا اعلان کردیا ، وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گِل کہتے ہیں کہ سرکاری زمین غریب آدمی کے استعمال میں لائی جائے گی ، جس پر تعمیر شدہ گھر 14 لاکھ روپےمیں دیا جائے

گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ صوبہ پنجاب کے20 اضلاع کی 26 تحصیلوں میں 14 لاکھ روپے میں عام آدمی کو گھر دیا جائے گا ، جس کے لیے پنجاب پیری اربن اسکیم ایک نیا منصوبہ لا رہے ہیں ،

اس کے تحت صوبہ پنجاب کی ہر تحصیل میں ہاؤسنگ کا منصوبہ شروع کیا جائے گا ، پہلے فیز میں 3 ہزار کینال پر 26 تحصیلوں میں یہ منصوبہ شروع ہو رہا ہے ، جس کے لیے 21 ہزار 7 سو درخواست موصول ہوئی ہیں ، نیا پاکستان اتھارٹی میں ان درخواستوں کو شارٹ لسٹ کیا

جا رہا ہے ، اس کے لیے مخدوم ہاشم جوان بخت کی سربراہی میں ایک کمیٹی بھی بنا دی گئی ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us