work 1 281

عام شہری اب موبائل خریدنے کا خواب ہی دیکھتے رہ جائیں گے ٹیکس بڑھنے سے نئی قیمتیں کتنی ہو جائیںگی کمزور دل افراد یہ خبر اپنے رسک پر پڑھیں


اسلام آباد(آئی این پی ) حکومت نے درآمدی موبائل فونزپر 1800 سے ساڑھے 18 ہزار تک کی ریگولیٹری ڈیوٹی بڑھا دی، اسمارٹ فون کے بعد اب سستے موبائل بھی عوام کی پہنچ سے باہر ہونے لگے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے آمدن میں اضافہ کے لیے موبائل فونز کی ریگولیٹری ڈیوٹی کے ڈھانچے میں پھر تبدیلی کر دی۔پاکستان میں اب موبائل

فون خریدنے والوں کو 41 سو روپے سے زائد کے موبائل فونز پر ایک ہزار 8 سو روپے ٹیکس ادا کرنا ہو گا جب کہ اس سے قبل 8 ہزار روپے کے موبائل فونز پر 250 روپے اور 18 ہزار روپے تک کے موبائل پر 5 سو روپے کی ریگولیٹری ڈیوٹی عائد تھی۔حکومت کی جانب سے موبائل فونز پر عائد کردہ نئے ٹیکس کے بعد 14 ہزار روپے سے 28 ہزار روپے کے موبائل اب مزید 27 سو روپے مہنگے ہو گئے ہیں ۔اسی طرح 48 ہزار روپے تک کے موبائل فونز پر 36 سو روپے اضافی ادا کرنا ہوں گے۔ ساڑھے 69 ہزار روپے تک کے موبائل فونز کی قیمت 10 ہزار 5 سو روپے بڑھ گئی ہے جب کہ 70 ہزار روپے اور اس سے زائد کے موبائل فونز پر اب 18 ہزار 5 سو روپے زیادہ ادا کرنا ہوں گے۔حکومتی اعداد و شمار کے مطابق 18-2017 میں درآمدی موبائل کی شرح 847 ملین ڈالر سے زائد رہی، صارفین کہتے ہیں حکمران مہنگے فونز پر ٹیکس بڑھائے مگر غریبوں پر اضافی بوجھ تو نہ ڈالے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us