3 2

عباسی نے اعتراف کرتے ہوئے ناقابل یقین انکشاف کر دیا


اسلام آباد(ویب ڈیسک)ن لیگ کے سینئر رہنما اورسابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے آرمی چیف سے خفیہ ملاقات کا اعتراف کرلیا، نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہاانہوں نے کہا کہ میری آرمی چیف سے کئی ملاقاتیں ہوئی ہیں ، یہ ذاتی نہیں تھیں ملکی مسائل پر ملاقاتیں ہوئیں، انہوں نے کہا کہ 2018کےبعد ان کی جنرل قمر جاوید باجوہ سے صرف ایک بار ملاقات ہوئی ، وہ بھی ان کی خواہش پر،یہ

ملاقات الیکشن کے بعد ہوئی تاکہ ملکی مسائل پر بات چیت کی جا سکے ۔ میں اکیلا نہیں تھا ہم تین لوگ تھے ،اس ملاقات میں مفتاح اسماعیل اور خواجہ آصف بھی موجود تھے اور بڑی اچھی با ت چیت ہوئی ، اس وقت تک عمران خان اقتدار میں آچکے تھے ، ہم نے انہیں بتایا کہ یہ خرابیاں پیدا ہو رہی ہیں ، یہ میٹنگ 2،3گھنٹے پر مشتمل تھی ، ہم نے اس ملاقات کی پہلے نوازشریف سے اجازت لی تھی ، لیکن اس ملاقات کا کوئی فیڈ بیک نہیں ملا ۔ جبکہ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق پنجاب میں میدان سجانے کی تیاریاں، مریم نواز نے مسلم لیگ نے کے گڑھ میں جلسہ عام کا اعلان کر دیا، نواز شریف کی صاحبزادی نے پارٹی رہنماوں اور کارکنوں کو گوجرانوالہ میں 16 اکتوبر کو جلسے کے انعقاد کی تیاریاں کرنے کی ہدایت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے پنجاب میں جلسے شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔اس سلسلے میں مریم نواز کی جانب سے پہلا جلسہ مسلم لیگ ن کے گڑھ گوجرانوالہ میں کیا جائے گا۔ مریم نواز نے پارٹی رہنماوں اور کارکنوں کو ہدایت کی ہے

کہ 16 اکتوبر کو گوجرانوالہ میں جلسہ عام کے انعقاد کی تیاریاں کی جائیں۔ دوسری جانب ن لیگ کے اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ ووٹ کسی اور کے نام ڈالا جاتا ہے، نکلتا کسی اور کے نام سے ہے۔شہبازشریف نے مشکلات کے باوجود پیغام دیا قائد نوازشریف ہیں۔ نوازشریف کی تقریر سےعدلیہ، میڈیا، ن لیگ، عوام کے موقف کو تقویت ملی۔ نوازشریف کی تقریر کے بعد آزادی اظہار ملنے کا کریڈٹ نوازشریف کو جاتا ہے۔ مریم نواز کی جانب سے مزید کہا گیا ہے کہ حکومت مخالف تحریک کیلئے منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔ مشاورت سے حکمت عملی طے کی جائے گی۔ حکومت کیخلاف تحریک کیلئے کئی پلان ترتیب دیے جائیں گے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu