16 3

عباسی نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایف بی آر ٹیکس ڈائریکٹری کے مطابق سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سب سے زیادہ ٹیکس جمع کرانے والے رکن پارلیمنٹ ہیں۔ انہوں نے سال 2018 کے دوران 24 کروڑ روپے سے زائد کا ٹیکس ادا کیا۔نجی ٹی وی سمانیوز کے مطابق شاہد خاقان عباسی نے اکیلے جتنا ٹیکس دیا ہے اتنا

وزیر اعظم عمران خان اور ان کی کابینہ نے بھی نہیں دیا ۔ شاہد خاقان عباسی نے وزیر اعظم اور ان کی کابینہ کے 25 ارکان سے دگنا سے بھی زیادہ ٹیکس دیا ہے۔ ایف بی آر ٹیکس ڈائریکٹری کے مطابق کابینہ کے 25 اراکین اوروزیر اعظم عمران خان نے اجتماعی طور پر 11 کروڑ روپے ٹیکس ادا کیا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us