21 1

عبدالسلام آفریدی کے جواب میں تہلکہ خیز انکشافات


اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سینیٹ الیکشن میں ووٹوں کی خریدو فروخت سے متعلق منظر عام پر آنے والی واٹس ایپ چیٹ کے مرکزی کردار نے اپنے جواب الیکشن کمیشن میں جمع کرادیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سینیٹ الیکشن میں ووٹوں کی خریدو فروخت کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے ثبوت طلب کئے تھے اور مردان سے تعلق رکھنے والےتحریک انصاف کے رکناسمبلی عبدالسلام آفریدی کو

ثبوتوں کے ساتھ الیکشن کمیشن میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی تھی۔الیکشن کمیشن کے ہدایت پر تحریک انصاف کے عبدالسلام آفریدی آج الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے اور ایوان بالا کے الیکشن میں مبینہ دھاندلی سے متعلق اپنا جواب جمع کرایاتحریری جواب میں عبدالسلام آفریدی نے بتایا کہ سینیٹ الیکشن سے ایک دن قبل غیرملکی نمبر سےپیغام ملا، پیغام میں پی پی امیدوار کو ووٹ کے عوض 8 کروڑ کی آفرکی گئی، پیغام بھیجنے والے شخص نے اپنا نام عادل شاہ بتایا۔عبدالسلام آفریدی نے اپنے

تحریری جواب میں کہا کہ پیغام کے بارے میں وزیراعلیٰ کو فوری آگاہ کیا، وزیراعلیٰ نے مشکوک شخص کی پہچان کیلئے رابطہ جاری رکھنے کی ہدایت کی، چیٹ میں مشکوک شخص نے پیپلز پارٹی کےرکن اسمبلی احمد کنڈی کابھی نام لیا اور مزید اراکین کو بھی آٹھ کروڑ دینے کی پیشکش کی گئی۔الیکشن کمیشن میں جمع کرائے گئے تحریری جواب میں رکن کے پی اسمبلی نے بتایا کہ عادل شاہ نے

مزید دو اراکین اسمبلی سےبھی ڈیل مکمل ہونےکاانکشاف کیا، عادل شاہ نےکوہاٹ سے ن لیگ کے امیدوار عباس آفریدی سےملاقات کی آفرکی، پارٹی کو شکست سےبچانےکیلئے گفتگو کو میڈیا کےسامنے لایا۔تحریری جواب میں کہا گیا کہ عادل شاہ، عباس آفریدی اور احمد کنڈی کرپشن اورہارس ٹریڈنگ میں ملوث ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us