10 4

عثمان بزدارکے زیراستعمال طیارے کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا


لاہور (ویب ڈیسک )پنجاب حکومت کی کفایت شعاری کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ، وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے زیر استعمال طیارے کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیاہے جس کی منظوری بھی دیدی گئی ہے ۔نجی ٹی وی ” سٹی 42 “ نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں ایڈیشنل سیکرٹری ویلفیئر اور فلائنگ ونگ کی جانب سے

مختلف تجاویز پیش کی گئیں ۔ونگ کمیٹی کی جانب سے وزیر اعلی پنجاب کو استعمال شدہ اور نئے طیارے کی خریداری پر سفارشات بھی دیں گئیں۔وزیر اعلیٰ پنجاب نے کمیٹی کی جانب سے طیارے کی خریداری پر پیش کی گئیں تجاویز پر باقاعدہ طیارے کی تبدیلی کی منظوری دے دی

ہے۔عثمان بزدار کو آگاہ کیا گیا کہ دو کمپنیوں سے طیارے کی خریداری پر بڈ بھی طلب کرلی گئی ہے جس میں فرانس کی ایم ایس ڈیسلاٹ اور امریکی ایم ایس ٹیکسٹرون شامل ہیں۔وزیر اعلی پنجاب نے نئے طیارے کی خریداری کے لیے ایڈیشنل چیف سیکریٹری اور ایڈیشنل سیکرٹری ویلفئیر

کو طیارے کی خریداری پر قیمت کا تعین کریں گے۔قیمت کے تعین کرنے کی بھی ہدایات کیں ہیں جس میں نئے اور استعمال شدہ طیارے کے حوالے قیمت طے ہو گی۔ طیارے کی خریداری کے لیے قیمت پر الگ سے وزیر اعلی کو آگاہ کیا جائے گا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us