33 2

عثمان بزدار لائسنس کیس، نیب نے انتہائی اہم شخصیت کو گرفتار کر لیا


لاہور(این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے لائسنس کیس میں محکمہ ایکسائز اینڈٹیکسیشن کے سابق ڈائریکٹر جنرل اکرم اشرف گوندل کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق نیب کی جانب سے نجی ہوٹل کوخلاف قانون مے فروشی لائسنس کے اجراء کے حوالے سے تحقیقات جاری تھیں۔ اس کیس میں وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار بھی نیب میں پیش ہوئے جبکہ سابق پرنسپل سیکرٹری ڈاکٹر راحیل صدیقی اور سابق ڈی جی ایکسائزاکرم اشرف گوندل سے بھی تحقیقات کی گئیں۔ نیب نے اس کیس میں پیشرفت کرتے ہوئے سابق ڈ ی جی ایکسائز اکرم اشرف گوندل کو گرفتار کر لیا



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us