work 1 15

عثمان ڈار جو کچھ مرضی کر لیں وہ خواجہ آصف سے ہارتے ہی رہیں گے


لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے اپنے لوگوں کو کرپشن کی فرنچائززدے رکھی ہیں جو اے ٹی ایم کی صورت میں عمران خان اور پارٹی کے اخراجات برداشت کرتی ہیں ،سپریم کورٹ سے خواجہ آصف کے حق میں فیصلہ آ چکا ہے اس لئے نہ اب تفتیش ہو سکتی ہے اور نہ کوئی ریفرنس بن سکتا ہے ۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ خان نے کہا کہ عثمان ڈار جو مرضی کر لیں شکست ان کا مقدر ہے اور وہ خواجہ آصف سے ہارتے رہیں گے ۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان نے اپنے لوگوں کو کرپشن کی فرنچائزز دے رکھی ہیں جو اے ٹی ایم کی صورت میں ان کا اور پارٹی کے تمام اخراجات اٹھاتی ہیں ۔عثمان ڈار اپنی جماعت کی کرپشن کے خلاف کیوں عدالتوں میں نہیں جاتے ۔انہیں صرف یہ ٹاسک ملا ہے کہ انہوں نے اپنی جماعت کے سیاسی مخالف ہر شخص کے خلاف اداروں کے پاس جانا ہے ۔ حکومت نے احتساب کے نام پر جو رویہ اپنا رکھا ہے وہ ملک کیلئے انتہائی نقصان دہ ہے ۔‎



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us