121

عدالت نے رانا ثنا اللہ کو گرفتار کرنے سے روک دیا


لاہور( این این آئی) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے مریم نواز کی نیب پیشی کے موقع پر ہنگامہ آرائی کے مقدمہ میں نامزد مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ کی ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض16ستمبر تک عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے چوہنگ پولیس کو نوٹس جاری کرکے ریکارڈ طلب کر لیا ۔رانا ثنا اللہ خان عبوری ضمانت کے لئے انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش ہوئے اورموقف اپنایا کہ مریم نواز کی نیب پیشی کے موقع پر ہنگامہ آرائی کا جھوٹا اور بے بنیادمقدمہ درج کیا گیا۔استدعاہے کہ عبوری ضمانت منظور کی جائے ۔رانا ثنا اللہ

نے مزید کہا کہ سیف سٹیز کیمرے کی فوٹیج منگوائی جائے ۔ عدالت نے کہا ہ جب معاملہ ہمارے پاس آیا تو دیکھیں گے۔عدالت نے رانا ثنا اللہ کی ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض عبوری ضمانت منظور کر لی ۔علاوہ ازیں مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں آج ( جمعرات) کے روز نیب میں پیش ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق نیب کی جانب سے رانا ثنا اللہ سے مختلف جائیدادوں کی خریداری کیلئے ذرائع اور اکائونٹس سے متعلق سوالات کئے جائیں گے۔‎



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu