3

عدالت نے کس کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم دیدیا، اشتہاری بھی قرار


اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کیخلاف ایل این جی سکینڈل میں نیا موڑ،ایل این جی ریفرنس میں ملزمان کی جائیداد ضبطگی کا مرحلہ آن پہنچا،سابق ایم ڈی پی ایس او شاہد الاسلام اشتہاری ملزم قرار،عدالت نے ملزم شاہدالاسلام کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم دیدیا،ملزم شاہد الاسلام کے دائمی وارنٹ گرفتاری بھی جاری کر یدئے گئے۔ ذرائع کے مطابق نیب کا شاہد الاسلام کی جائیداد ضبطگی

کی کارروائی کا آغاز کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق جائیداد ضبطگی کے لیے ضابطہ فوجداری کی دفعہ 88 کے تحت درخواست دی جائے گی۔ نیب تفتیشی افسرنے بتایاکہ ملزم شاہدالاسلام بیرون ملک روپوش ہوچکا ہے،

ملزم جان بوجھ کر عدالتی کارروائی کا سامنا نہیں کرہا۔ ذرائع کے مطابق نیب کا شاہد الاسلام کی جائیداد ضبطگی کے کارروائی کا آغاز کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ نیب ذرائع کے مطابق جائیداد ضبطگی کے لیے ضابطہ فوجداری کی دفعہ 88 کے تحت درخواست دی جائے گی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us