19

عذابِ الٰہی کے بعد ٹرمپ کا بائبل مشیر امریکی کابینہ کو کیا مشورہ دے رہا ہے؟ کیا دُنیا کا نقشہ تبدیل ہونے والا ہے؟


لاہور( نیوز ڈیسک) سینئر صحافی ارشاد بھٹی کا کہنا ہے کہ میرےدماغ نے اس بات پر غور شروع کر دیا ہے کہ ’میرا کورونا، میری مرضی‘ بات تو سچ، واقعی غور کریں، نظامِ قدرت ایک ہی آواز لگا رہا، میرا کورونا، میری مرضی، ایک وائرس، 3مہینے، کیا کچھ نہ ہو چکا، مودی کہہ چکا، اللہ،رحمٰن، رحیم، رسولؐ امن کے سفیر، ٹرمپ 3بار قرآن کی تلاوت سن چکا، ٹرمپ کا بائبل مشیر امریکی کابینہ کو بتا چکا، کورونا وائرس خدا کا عذاب، خدا ہم سے ناراض، خدا کو منا لو، ورنہ کچھ نہیں بچے گا، غرناطہ میں 5سو سال بعد اذان ہو چکی، ویٹیکن سٹی میں پورا دن سورہ رحمٰن چل

چکی، آدھا یورپ سجدۂ توبہ کر چکا، اٹلی کا وزیراعظم کہہ چکا، ہمارے پاس سب وسائل مگر ہم بےبس، اب ہمیں آسمانی مدد کا انتظار۔’میرا کورونا، میری مرضی‘ بات تو سچ، واقعی غور کریں، نظامِ قدرت ایک ہی آواز لگا رہا، میرا کورونا، میری مرضی، ایک وائرس، 3مہینے، کیا کچھ نہ ہو چکا، مودی کہہ چکا، اللہ، رحمٰن، رحیم، رسولؐ امن کے سفیر، ٹرمپ 3بار قرآن کی تلاوت سن چکا، ٹرمپ کا بائبل مشیر امریکی کابینہ کو بتا چکا، کورونا وائرس خدا کا عذاب، خدا ہم سے ناراض، خدا کو منا لو، ورنہ کچھ نہیں بچے گا، غرناطہ میں 5سو سال بعد اذان ہو چکی، ویٹیکن سٹی میں پورا دن سورہ رحمٰن چل چکی، آدھا یورپ سجدۂ توبہ کر چکا، اٹلی کا وزیراعظم کہہ چکا، ہمارے پاس سب وسائل مگر ہم بےبس، اب ہمیں آسمانی مدد کا انتظار۔واقعی میرا کورونا، میری مرضی، عقل، سائنس، دنیا کے بہترین نظام سب فیل، ٹیکنالوجی نے قدرت کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے، انسانیت خالق کی طرف متوجہ ہوئی، تیل والے تیل کے کنوؤں پر بےبس بیٹھے ہوئے، دولتوں کے انبار پر موت کا خوف بھاری، شرعی فاصلے قائم ہو رہے، چھینکنے، کھانسنے کے آداب، صفائی کی اہمیت، جسم ڈھک گئے۔جہاں نقاب کرنے پر

جرمانہ وہاں اب نقاب نہ کرنے پر جرمانہ، اور یہ سب ایک وائرس نے کیا، ایک نہ نظر آنے والے وائرس نے، یقین جانیے، اگرقدرت کی طاقتوں کا شمار ہو تو کورونا کسی گنتی نہ شمار میں، مگر ٹرمپ، پیوٹن، چین، یورپ، ایٹمی صلاحیتیں، سائنسی عقلیں سب پر ایک کورونا بھاری، قدرت کی آواز سنو، میرا کورونا، میری مرضی۔

تصور پر کلک کر کے مکمل خبر پڑھیں

24



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us