3

عظمیٰ کاردار نے بھی خاموشی توڑ دی ، بڑا اعلان


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک انصاف کی خاتون رہنما و رکن صوبائی اسمبلی عظمیٰ کاردار نے کہا ہے کہ انہیں پارٹی رکنیت ختم کرنے سے متعلق پارٹی قیادت نے آگاہ نہیں کیا۔ عظمیٰ کاردار نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ انہیں میڈیا کے ذریعے پارٹی رکنیت سے معطلی کی خبر ملی ہے۔عظمیٰ کاردار کا یہ بھی کہنا تھا کہ وہ وکلاء سے مشورے کے بعد آئندہ کے لائحہ عمل سے آگاہ کریں گی۔ قبل ازیں پاکستان تحریک انصاف کی قائمہ کمیٹی برائے نظم واحتساب نے رکن پنجاب اسمبلی عظمی کاردار کی بنیادی پارٹی رکنیت ختم کر دی۔اس سلسلے میںپی ٹی آئی کی قائمہ کمیٹی برائے نظم واحتساب نے تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ رکن صوبائی اسمبلی عظمی کاردار کو 15 جون کو اظہار وجوہ کا نوٹس دیا گیا تھا

جس میں ان کی بنیادی پارٹی رکنیت 1 ماہ کیلئے معطل کرتے ہوئے انہیں ذیلی کمیٹی کے روبرو پیش ہونے کی ہدایت کی گئی تھی۔حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ عظمی کاردار کے خاوند کی علالت کے پیش نظر 17 جون کی سماعت موخر کرکے 27 جون کو منعقد کی گئی۔ تمام ثبوت اور شواہد کے معائنے اور عظمی کاردار کے موقف کو سننے کے بعد قائمہ کمیٹی برائے نظم واحتساب قائل ہے کہ انہوں نے غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کیا۔اس کے علاوہ بطور رکن صوبائی اسمبلی بھی عظمی کاردار کا رویہ نامناسب اور منصب کے شایان شان نہیں رہا۔ چنانچہ عظمی کاردار کی بنیادی جماعتی رکنیت ختم کی جاتی ہے۔تحریک انصاف کے حکم نامے میں اعلان کیا گیا ہے کہ عظمی کاردار کسی پارلیمانی منصب کی بھی اہل نہیں رہیں تاہم وہ قائمہ کمیٹی کے فیصلے کو 7 روز

میں ایپلٹ کمیٹی کے روبرو چیلنج کرنے کی مجاز ہوں گی۔ پاکستان تحریک انصاف کی قائمہ کمیٹی برائے نظم واحتساب نے رکن پنجاب اسمبلی عظمی کاردار کی بنیادی پارٹی رکنیت ختم کر دی۔اس سلسلے میں پی ٹی آئی کی قائمہ کمیٹی برائے نظم واحتساب نے تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ رکن صوبائی اسمبلی عظمی کاردار کو 15 جون کو اظہار وجوہ کا نوٹس دیا گیا تھا جس میں ان کی بنیادی پارٹی رکنیت 1 ماہ کیلئے معطل کرتے ہوئے انہیں ذیلی کمیٹی کے روبرو پیش ہونے کی ہدایت کی گئی تھی۔حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ عظمی کاردار کے خاوند کی علالت کے پیش نظر 17 جون کی سماعت موخر کرکے 27 جون کو منعقد کی گئی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us