work 1 580

عظیم قومی خدمات کےبدلے میں اس قدر بھیانک سلوک ڈرامہ سیریل دھواں کے مصنف عاشر عظیم کو آپ کو یاد ہی ہوں گے کئی دہائیوں کی بدسلوکی کے بعد آخر کار تحریک انصاف کی حکومت نے بڑا قدم اٹھا لیا


لاہو (آئی این پی) پاکستان کے معروف اداکار و مصنف عاشر عظیم کو عزت اور احترام کے ساتھ ملک واپس لانے اور انہیں سرکاری نوکری پر بحال کرنے کے لئے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرائی گئی ۔ تحریک انصاف کی رکن سیمابیہ طاہر نے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرائی ہے جس میں ڈرامہ سیریل دھواں اور فلم مالک کے مصنف و ہدیتکار عاشر عظیم

کو باوقار اور باعزت طریقے سے وطن واپس لانے اور انہیں ان کی سرکاری نوکری پر بحل کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ قرار داد کے متن میں کہا گیا ہے کہ عاشر عظیم نے سول سروس کا امتحان پاس کرنے کے بعد پاکستان کسٹم میں ایمانداری کے ساتھ خدمات انجام دیں لیکن انہیں ایمانداری سے کام کرنے کے باوجود بے شمار انکوائریوں میں پھنسایا گیا اور ان پر مقدمات بنائے گئے تاہم وہ تمام تر مقدمات سے باعزت طور پر بے گناہ ثابت ہوئے لیکن اس کے بعد انہوں نے پاکستان کسٹم کے اہم عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔قرار داد میں کہا گیا ہے کہ عاشر عظیم نے عوام میں شعور بیدار کرنے کے لئے بطور مصنف اور ہدایتکار فلم مالک بنائی لیکن ناصرف ان کی حب الوطنی پر شک کیا گیا بلکہ ان کی فلم مالک پر پابندی بھی لگائی گئی۔ آج بھی وہ پاکستان سے اس قدر محبت کرتے ہیں کہ وہ ہمیشہ بطور پاکستانی اپنا تعارف کراتے ہیں۔ ان کی ایمانداری کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ وہ قرض اتارنے کے لئے کینیڈا میں ٹرک چلا رہے ہیں۔قرار داد میں یہ مطالبہ بھی کیا گیا کہ پاکستان کے محب وطن عاشر عظیم کو عزت اور احترام سے پاکستان لایا جائے اور انہیں پاکستان کسٹمز میں ان کی نوکری پر دوبارہ بحال کیا جائے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us