32 3

علامات ظاہر ہونے پر چیک اپ کیا جاتا ہے


لاہو ر ( آن لائن )کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر لاہور کی بعض پرائیوٹ لیبارٹریز نے 7ہزار 900 روپے کے عوض ٹیسٹ کرنے کا سلسلہ جاری کر دیا ہے۔محکمہ صحت پنجاب کے مطابق سرکاری اسپتالوں میں صرف مشتبہ مریضوں کے مفت ٹیسٹ کیے جارہے ہیں جبکہ پرائیوٹ لیبارٹریز میں 7ہزار

900 روپے کے عوض کورونا وائرس کے ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں۔محکمہ صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ سرکاری اسپتالوں میں آئسولیشن وارڈ بنا دیئے گئے ہیں جہاں صرف مشتبہ کیسز کے کورونا ٹیسٹ کیے جارہے ہیں.محکمہ صحت پنجاب کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اسپتال آنے والے مریضوںمیں کورونا ٹیسٹ کی علامات ظاہر ہونے پر چیک اپ کیا جاتا ہے، ڈی جی آفس سے مقررکردہ ڈاکٹر خود اسپتال جا کر مشتبہ مریض کے خون کے نمونے لیتا ہے جو اسلام آباد کی این آئی ایچ لیب میں بھیج دیئے جاتے ہیں۔ایم ایس میو اسپتال لاہور ڈاکٹر طاہر خلیل کے مطابق لاہور میں بعض پرائیوٹ لیبارٹریز میں کورونا ٹیسٹ کے لیے 7ہزار 900 روپے چارجز لیے جارہے ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us