1 3

علماء کرام نے بڑا فتویٰ جاری کر دیا


لاہور(این این آئی) سانحہ گجرپورہ سمیت تمام ایسے کیسز میں ڈی این اے کی گواہی قابل قبول سمجھتے ہوئے عدالتیں فوری سزائیں دیں،یہ شرمناک کام خواہ بچوں سے ہو یا بچیوں سے مجرموں کو سر عام سزا دینی چاہیے۔ یہ بات چیئرمین پاکستان علما کونسل و صدر دارالافتا پاکستان حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے

دارالافتا پاکستان کے اجلاس کے بعد مشترکہ فتویٰ جاری کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ آئین پاکستان قرآن و سنت کے تابع ہے۔ قرآن و سنت کے احکامات کے مطابق سنگسار اور کوڑوں کی سزا سر عام دئیے جانے کا حکم ہے۔ڈی این اے ٹیسٹ ایک نئی اور جدید تحقیق ہے لہٰذاعصمت دری، بچوں اور بچیوں کے ساتھ ایسے شرمناک کیسز میں ڈی این اے ٹیسٹ کی رپورٹ کو عدالت گواہی تسلیم کرتے ہوئے سپیڈی ٹرائل کے تحت مقدمات کی سماعت کرے اور اپیل کی سماعت کیلئے ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ کے جج صاحبان متعین کیے جائیں جو 24 گھنٹے میں اپیل کی سماعت کر کے فیصلہ صادر کریں اور جہاں پر یہ واقعہ ہوا ہے وہاں سر عام مجرموں کو سزا دی جائے۔ انہوں نے

کہا کہ پاکستان علما ء کونسل ملک گیر تحریک شروع کر رہی ہے کہ ایسے مجرمین کو سر عام سزائیں دی جائیں۔ انہوں نے وزیر اعظم عمران خان سے اپیل کی ہے کہ وہ خود لاہور میں آئیں اور اس وقت تک لاہور سے نہ جائیں جب تک مجرموں کو سزائیں نہ مل جائیں۔ اس موقع پر مفتی عمرفاروق، مفتی فلک شیر، مولانا محمد اشفاق پتافی، مولانا اسلم صدیقی، مولانا اسد اللہ فاروق اور دیگر بھی موجود تھے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu