2

علی محمد خان میدان میں آ گئے، اب تک کا بڑا اعلان کر دیا


اسلام آباد (ویب ڈیسک) نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پشاور بورڈ کی اسلامیات کی کتاب میں عقیدہ ختم نبوت بارے سوال کے ختم کئے جانے پر وفاقی وزیر علی محمد خان میدان میں آ گئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے وفاقی وزیر علی محمد خان کا کہنا تھاکہ یہ قادیانی اپنی شیطانت سے باز نہیں آتے لیکن انشاءاللہ آپ فکر نہ کریں ہم سب ختم نبوت حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پہ پہرہ دار

ہیں کبھی بھی یہ شیطان کے چیلے اپنی سازشوں میں کامیاب نہیں ہونگے۔اس کو فوری طور پہ وزیر اعلی خیبر پختونخواہ کے نوٹس میں لا یا جا رہا ہے ،وہ ایکشن لینگے۔ ایک اور ٹویٹ میں وفاقی وزیر علی محمد خان کا کہنا تھا کہ وزیر مذہبی اُمور نے آگاہ کیا ہے کہ پہلے ہی اس پہ وزیراعلی صاحب ایکشن لے چُکے ہیں اور غلطی کی اصلاح مزکورہ کتاب میں ٹیکسٹ بک بورڈ کی جانب سے کی جا چکی ہے۔ لیکن ہمیں آگے بھی محتاط رہنا ہوگا اور کوئ ایسی حرکت اگر خدانخواستہ ہوتی ہے تو آپ تسلی رکھیں حکومت بروقت ایکشن لے گی۔ واضح رہے کہ ختم نبوت کے عقیدے پر اس موجودہ حکومت کا ایک اور ڈاکہ سامنے آیا ہے۔ چوتھی کلاس کی پشاور بورڈ کی اسلامیات کی کتاب ہے، نئی

کتابیں آئی ہیں اس میں چھ نمبر سوال میں‌ پرانی کتاب میں لکھا ہے کہ آخری پیغمبر کون ہے، عقیدہ ختم نبوت سے کیا مراد ہے، یہ چھٹا نمبر سوال نئی کتاب میں ختم کر دیا گیا ہے۔ پرانی کتاب میں لکھا ہے کہ جو شخص نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو آخری پیغمبر نہیں مانتا وہ مسلمان نہیں ہو سکتا،اگر کوئی آپ کے بعد نبوت اک دعویٰ کرتا ہے تو وہ جھوٹا اور اسلام سے خارج ہے۔ یہی پیرا گراف نئی کتاب میں ختم کر دیا گیا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us