1 6

عمران خان اسمبلیاں تحلیل کرنے کی نہج پر پہنچ گئے


لاہور (نیوز ڈیسک ) سینئر صحافی و اینکر پرسن ڈاکٹر شاہد مسعود نے اپنے پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ خوش آئند بات ہے کہ اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم نے لانگ مارچ کا فیصلہ موخر کر دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ ملک و قوم کے حق میں پی ڈی ایم نے بہترین فیصلہ کیا ہے

کیونکہ اس وقت کورونا وبا عروج پر ہے اور اس کے علاوہ مہنگائی اور بیروزگاری بھی زیادہ ہے، عوام کو جینے کے لالے پڑے ہیں اور اس دوران اگر انہیں لانگ مارچ کے لیے جانے کا کہا جائے گا تو وہ بیچارے کیا کریں گے۔پی ڈی ایم کے لانگ مارچ کو موخر کرنے والے فیصلے کا حکومت نے بھی خیر مقدم کیا ہے اورانہوں نے بھی اپوزیشن جماعتوں کو مذاکرات کی میز پر آنے کی

دعوت دی ہے کہ مل کر الیکشن اصلاحات کی کوشش کرتے ہیں۔ایسے میں اپوزیشن جماعتوں کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ جمہوری طرز عمل اپنائیں اور حکومت کے ساتھ مل کر ملک کی بہتری کے لیے کردار اد اکریں۔کیونکہ عمران خان صاحب اس سے پہلے یہ عندیہ دے چکے ہوئے ہیں کہ اگر اس نظام میں وہ نہیں ہیں تو اور بھی کوئی نہیں ہے لہٰذا وہ تیار بیٹھے ہیں کہ اسمبلیاں توڑ دی

جائیں۔تاہم اب اگر انہیں پریشان کیا گیا تو ان کے صبر کا دامن بھی ساتھ نہیں دے گا لہٰذا نہ تو یہ جمہوریت کے لیے اچھا ہے کہ اپوزیشن ایک مرتبہ پھر سڑکوں پر آئے اور حکومت کو ٹف ٹائم دینے کاارادہ کرے اور نہ ہے ملک و قوم اس بات کے متحمل ہیں کہ غربت و بیروزگاری اور مہنگائی کے اس عالم میں اپوزیشن اور حکومت باہم دست و گریباں رہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us