26 3

عمران خان اور جمائما گولڈ اسمتھ کے درمیان طلاق کیوں ہوئی؟ اصل وجہ سامنے آ گئی


لندن (ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ اور برطانوی پروڈیوسر جمائمہ گولڈ اسمتھ کا کہنا ہے انہیں پنجابی نہیں لیکن اردو آتی ہے۔سوشل میڈیا پر جمائمہ گولڈ

اسمتھ کی ایک ویڈیو خاصی وائرل ہو رہی ہے جس میں ان کے ساتھ کھڑا شخص جمائمہ سے اردو میں سوال کرتا ہے کہ ’پنجابی آتی ہے؟‘سوال کے جواب میں جمائمہ نے مسکراتے ہوئے جواب دیا کیا کہ پنجابی نہیں لیکن اردو آتی ہے۔خیال رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے برطانوی

ارب پتی تاجر سر جیمز گولڈ اسمتھ کی بیٹی جمائمہ سے 1995 میں شادی کی تھی جو 22 جون 2004 کو طلاق پر منتج ہوئی۔عمران خان کا کہنا تھا کہ وہ اپنی مصروف زندگی کی وجہ سے جمائمہ کو وقت نہیں دے پاتے تھے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us