work 1 581

عمران خان آج بلاول بھٹو کو جواب دینے والے ہیں پیپلزپارٹی کے لئے بڑی خبر آگئی


گھوٹکی(آئی این پی ) وزیر اعظم عمران خان (آج) ہفتہ کو گھوٹکی میں جلسے سے خطاب کریں گے، پارٹی رہنما ؤ ں سے ملاقاتوں میں سندھ کی سیاسی صورت حال پر مشاورت بھی کریں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان (آج) ہفتہ کو گھوٹکی کی تحصیل خان گڑھ پہنچیں گے، جہاں وہ پارٹی رہنما ؤ ں سے ملاقات کریں گے اور

سندھ کی سیاسی صورتحال پر مشاورت بھی کریں گے، عمران خان کو جی ڈی اے رہنماسردارعلی گوہر مہر نے آنے کی دعوت دی تھی۔وزیر اعظم گھوٹکی میں جلسے سے خطاب کریں گے ، گوہرپیلس اور پنڈال سجانے کا کام 2 روز سے جاری ہے ، پنڈال میں 4 ہزار مہمانوں کے بیٹھنے کا انتظام کیاگیا ہے۔سردار علی گوہر خان مہر اور حلیم عادل شیخ کا پنڈال کا دورہ کیا ، اس موقع پر حلیم عادل شیخ نے کہا وفاقی حکومت سندھ کےمسائل حل کرنا چاہتی ہے، انتظامات مکمل ہیں دیگر قائدین بھی تشریف لارہے ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us