work 1 70

عمران خان اپنے تمام وزیر وں کو 15ہزار روپے دیں اور انھیں ایک ایک کوارٹر دے دیںپھر دیکھیں


سکھر (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی نے حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ ہر گھر میں مہنگائی کا بم پھٹ رہا ہے ، سلسلہ کون روکے گا ؟کابینہ کے تمام وزراء کو 15 ہزار روپے دے کر ایک کوارٹر میں رکھا جائے، پھر دیکھتے ہیں وزراء کیسے گزارا کریں ۔ بدھ کو یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر داخلہ رحمن ملک نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مہنگائی پر جو بیان دیا وہ بالکل ٹھیک دیا۔رحمان ملک نے کہا کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے ہم پر بم ڈالنے کی کوشش کی، ہماری فوج نے ان کو بہتر جواب دیا۔سابق وزیر داخلہ نے کہا کہ کابینہ کے تمام وزراء کو 15 ہزار روپے دے کر ایک کوارٹر میں رکھا جائے، پھر دیکھتے ہیں ایک کوارٹر میں 15 ہزار روپے میں یہ وزراء کیسے گزارا کریں گے۔سابق وزیر اعظم اور پیپلز پارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف نے کہاکہ نیب سے ایک ہی مطالبہ کیا ہے کہ برابری کی سطح پر تحقیقات کرے۔انہوں نے کہا کہ ڈالر کی قیمت میں اضافے پر وزراء کہتے ہیں کہ انہیں علم نہیں، اب ان کے اندر ہی لڑائی شروع ہو گئی ہے۔راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ عمران خان نے کہا تھا کہ جس دن وہ اقتدار میں آئیں گے 2سو ارب ڈالر آجائیں گے،خان صاحب کی ہر بات کا جواب دینا ضروری نہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us