24 2

عمران خان بارہا ملک اور ریاستی اداروں کے خلاف بغاوت کر چکے، جمعیت علماء اسلام نے وزیراعظم کی رنگین راتوں بارے حیران کن بات کر دی


کے بلز جلانا،سرعام اسلحہ کی نمائش ہی نہیں بلکہ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو نشانہ بنا نا،ملک کے خلاف بغاوت نہیں تو اور کیا ہے؟ انہوں نے کہا کہ عمران احمد خان نیازی جواں مردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آرٹیکل 6کی دھمکی پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں ورنہ 62 اور 63 کے معیار پر پورا نہ اترنے والے عمران خان کے خلاف عدالت عظمی سے اپیل کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔ جس میں صرف 126 دن ہی نہیں بلکہ پاکستان سے لاس اینجلس اور دنیا بھر میں پھیلے ہوئے رنگین کردار کوجمع کرتے ہوئے قوم کو بتایا جائے گا کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیر اعظم کاکیا کردار ہے۔ انہوں نے کہا کہ مفتی اسعد محمود کے چیلنج کے بعد ملک بھر کے لاکھوں حلف یافتہ کارکن اور کروڑوں فرزندان اسلام عمرانی حکومت کی جانب سے دی گئی دھمکی کے منتظر ہیں۔ قاری محمد عثمان نے کہا کہ تاریخ کی بدترین مہنگائی اور بیروزگاری، بجلی، گیس،پیٹرولیم کی مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے پیدا ہونے والے بحران اور پکنے والے لاوے کے پھٹنے سے توجہ ہٹانے کیلئے حسب عادت آرٹیکل 6 کا شوشہ چھوڑ نا، ڈرامہ رچانا مسائل کا حل نہیں۔قوم کو ڈراموں، گالم گلوچ اور یوٹرن کا سبق دینے والے یاد رکھیں جمعیت علماء اسلام تمہاری ہر دھمکی اس طرح غیر سنجیدہ لیتی ہے جس طرح غیر سنجیدگی تمہارا طرہ امتیاز ہے،لہذا ہمت ہے تو جو کہا ہے اس پر عمل کرکے دکھا ئیں ورنہ عوامی غیظ و غضب کیلئے تیار رہیں۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us