imran 5

عمران خان حکومت نے آئی جی پنجاب کو عہدے سے ہٹانے کا حکم کیوں دیا اندر کی کہانی سامنے آ گئی


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت کی جانب سے آئی جی پنجاب محمد طاہر کو عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد نئے آئی جی کی بھی تعیناتی عمل میں لادی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سانحہ ماڈل ٹاؤن پر عدالتی فیصلہ آنے کے بعد طاہر القادری سے

ٹیلیفونک رابطہ کیا تھا اور اس دوران انہوں نے ذمہ داران کے خلاف کارروائی کی یقین دہانی کروائی تھی۔ اس کے بعد یہ خبر میڈیا میں آئی کہ عمران خان نے پنجاب حکومت کو سانحہ ماڈل ٹاؤن کے ذمہ داران کے خلاف کارروائی کا حکم دیا ۔ پنجاب حکومت نے آئی جی پنجاب کو سانحہ ماڈل ٹاؤن میں ملوث افسران کو عہدوں سے ہٹانے کا حکم دیا تاہم آئی جی نے افسران کو عہدوں سے ہٹانے کی بجائے انہیں دیگر عہدوں پر تعینات کر دیا اور احکامات کی تعمیل نہ کرنے پرپی ٹی آئی کی حکومت ان سے ناراض تھی ۔یاد رہے کہ آئی محمد طاہر کو عہدے سے ہٹاتے ہوئے امجدجاویدسلیمی کوآئی جی پنجاب تعینات کردیا جبکہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us