اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق فاسٹ بائولرسرفرازنواز نے وزیراعظم عمران خان کے حوالے سے انکشاف کرتے ہوئے کہاکہ یہ چرس پیتارہاہے لندن میں اورمیرے گھرمیں بھی پیتارہاہے۔جب 87میں پاکستان کاانگلینڈ کے
ساتھ میچ تھایہ بائولنگ نہیں کراسکاتوشام کوعمران خان،محسن خان ،عبدالقادر،سلیم ملک اورمدثرنذرمیرے گھراسلام آباد آئے تھے۔اورانہوں نے آکرچرس بھی پی تھی۔اس نے بھنگ کااعلان بھی کردیاہے بھنگ بھی سوکھ کرچرس ہی بن جائے گی ۔اس کے علاوہ یہ ایک سونگھنے والی چیز کرتاہے ۔کوکین کانشہ بھی لندن میں
کرتارہاہے۔یہ سب کام میرے سامنے کرتاتھااس کومیرے سامنے لے آئیں یہ مکرکردکھائے۔اوراگریہ کہتاہے کہ میں جھوٹ بول رہاہوں تویہ میرے اورپرکیس کردے۔