17 3

عمران خان نے اپوزیشن کو ایک دفعہ پھر سے للکار دیا


اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کا فوکس ملکی مفاد نہیں بلکہ شریف خاندان کے مقدمات سے چھٹکارا حاصل کرنا ہے، ان کی بلیک میلنگ میں نہیں آئیں گے۔اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت پارلیمنٹ میں ترجمانوں کا اجلاس ہوا، پارلیمنٹ میں قانون سازی سے متعلق

ترجمانوں کو بریفنگ دی گئی۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں موجودہ صورتحال میں اپوزیشن کے بیانیہ سے متعلق حکمت عملی پر مشاورت کی گئی، نواز شریف کو وطن واپس لانے سے متعلق حکومتی حکمت عملی پر مشاورت کی گئی۔قومی اسمبلی میں ایف اے ٹی ایف قوانین منظوری سے متعلق حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا، ترجمان کو ملکی معاشی صورتحال میں بہتری کو موثر طور پر اجاگر کرنے کی ہدایت کی گئی۔وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ عدالتوں کو مطلوب افراد کو واپس لانا حکومت کی ذمہ داری ہے، مسلم لیگ ن نے نواز شریف کی صحت پر سیاست کی، نواز شریف کی واپسی کے لیے تمام قانونی ذرائع استعمال میں لائے جائیں۔عمران خان نے کہا کہ معیشت سے متعلق فیصلوں کے

ثمرات آنا شروع ہوگئے ہیں اب پوری توجہ بہتر معاشی اشاریوں کے ثمرات عوام تک پہنچانے پر ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا تھا کہ پاکستان کی معیشت،ماشااللہ درست راہ پر گامزن ہے، جولائی2019 میں613 ملین ڈالر خسارہ ہوا، جون2020 میں 100 ملین ڈالرخسارے کے بعد صورتحال سنبھل گئی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu