عمران خان نے جہانگیرترین کو لندن فرارکرایا ، بڑا دعویٰ


لاہور (آن لائن) مسلم لیگ(ن)پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے کہا ہے عمران خان نے جہانگیرترین کو لندن فرارکرایا ہے۔کرایے کے ترجمان اور مالیشے چابی والے وزیراعظم کی چاپلوسی کررہے ہیں۔ چوہان صاحب کون سے چینی چوروں کیخلاف کاروائی کی گئی ہے؟ چینی چوروں کا سرغنہ ابھی بھی وزیراعظم ہاوس میں براجمان ہے۔دوسرے بڑے چینی چور جہانگیرترین کو سرغنہ نے لندن فرارکردیا ہے۔تیسرے چینی چور خسرو بختیار کو سزا کی بجائے ترقی دے دی ہے۔ چینی سکینڈل کے مرکزی کردار اسد عمر،رزاق داؤد اور عثمان بزدار ہیں۔

عمران خان، اسد عمر،رزاق داؤد اور عثمان بزدار ابھی بھی اپنے سیٹوں پر براجمان ہیں۔کرایےکی ترجمان اور مالیشے صرف چابی والے وزیراعظم کی چاپلوسی کریں۔مالیشے وزراء کو معلوم ہے جس دن چاپلوسی بند کی اس دن نوکری سے چھٹی۔چینی چوری کی رپورٹ پبلک نہیں کی لیک ہوئی۔شرمندگی سے بچنے کیلیے حکومت کو دوسری جعلی رپورٹ پبلک کرنا پڑی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us