3 7

عمران خان نے سابق اہلیہ جمائمہ سے طلاق کے وقت تین باتیں کہیں۔ سینئر تجزیہ


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی اور سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے سابق اہلیہ جمائمہ سے طلاق کے وقت تین باتیں کہیں۔ سینئر تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ عمران خان نے پہلی بات کہی کہ بچے اپنی ماں کے ساتھ رہیں گے تاہم مسلمان رہیں گے۔ دوسری بات کہی کہ دونوں میں کوئی تلخی پیدا نہیں ہو گی۔ جبکہ وزیراعظم عمران خان نے جمائمہ سے تیسری بات ایسی کہی جس کے باعث انہیں پاکستان میں کسی قسم کے برے رعمل کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔ طلاق کے وقت وکیل نے عمران خان کوجمائمہ کی 6 بلین ڈالر کی جائیداد سے تین بلین ڈالر وصول کرنے کے لئے آفر کی اور کہا کہ تین بلین ڈالر مل سکتے ہیں۔ تاہم وزیراعظم عمران خان نے انکار کر دیا ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us