13

عمران خان نے سازش کرنیوالوں کا پردہ چاک کردیا


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان عید کے بعد کابینہ میں قربانی دیں گے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر بات کرتے ہوئے تجزیہ نگار عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان سے صدر مملکت سمیت مختلف پارٹی رہنماؤں کی ملاقات ہوئی ہے۔ عارف حمید بھٹی کے مطابق وزیر اعظم سے شبلی فراز ، شہزاد اکبر اور تین لوگوں کی ملاقات ہوئی جس میں وزیر اعظم نے کہا کہ میں جانتا ہوں یہ جال کون کون پھیلا رہا ہے ،

لیکن آپ فکر مند نہ رہیں عید کے بعد میںقربانی دوں گا۔پہلے صدر ڈاکٹر عارف علوی اور فیصل واوڈا کی ملاقات ہوئی جس پر صدر مملکت نے فیصل واوڈا کے اٹھائے جانے والے سوالات کی تعریف کی ہے، بعدازاں فیصل وواڈا اور وزیر اعظم کی

ملاقات بھی ہوئی، اس دوران فواد چودھری نے اسد عمر سے معاملات طے کر لیےلیکن عمران خان نے اس بات کا عندیہ دے دیا ہے کہ وہ عید کے بعد قربانی دیں گے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us