عمران خان نے سب کو چھوڑ کر زُلفی بخاری، شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کے حوالے سے کیا فیصلہ کر لیا؟ سہیل وڑائچ کا تہلکہ خیز انکشاف


لاہور ( نیوز ڈیسک ) سینئر تجزیہ کار سہیل وڑائچ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اپنی ہر بات کو درست سمجھتے ہیں، اور اپنی ہی دنیا میں رہ رہے ہیں ،ا ن کا کہنا تھا کہ عمران خان اپنی ٹیم میں سپریم ہیں ۔ ان کا کہنا تھا وفاقی وزراء میں زلفی بخاری، شاہ محمود قریشی اور اسدعمر بہت قریبی ہیں ۔ وزیراعظم عمران خان ان ہی سے مشاورت کرتے ہیں ، سہیل و ڑائچ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم

عمران خان کا اپنی ٹیم کے درمیان بہت بڑا گیپ ہے۔ایک خوش آمدیوں کا گروہ آپ کے غلظ تاثر کو ٹھیک ثابت کر دیتا ہے۔ اس حوالے سے سینئرتجزیہ کار نے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو بھی وزیر اعظم بن جاتا ہے وہ خود کو دنیا سے الگ سمجھنے لگتے ہیں ۔ نوازشریف اور بے نظیر کو جب وزیر اعظم کے عہدے سے ہٹا دیا گیا تو ان کے ساتھی انہیں تب بھی وزیراعظم ہی کہتے تھے۔وزیراعظم عمران خان بھی خود کو لوگوں کا محبوب سمجھ رہے ہیں وہ سمجھ رہے ہیں کہ میں اناج اور پیسے بانٹ رہا ہوں مگر انہیں غربت نظر نہیں آتی۔یہ بات بھی قابل غور رہے اس سے قبل سہیل وڑائچ نے کہا تھا کہ شہبازشریف سمجھتے ہیں کہ ان کے وزیراعظم بننے میں رکاوٹ مسلم لیگ ن کا بیانیہ تھا۔ سہیل وڑائچ نے کہا کہ عمران

خان اور اسٹبلشمنٹ کے درمیان کوئی ایسی چیز نہیں تھی کہ تضاد ہو سکے۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک کے اداروں کے ساتھ جھگڑ کر ملک کا نظام نہیں چل سکتا۔ہمارے سامنے کی بات ہے کہ نوازشریف کے بیانیہ کے خلاف مختلف ادرے کھڑے ہوئے اور انہیں آؤٹ کر دیا گیا ۔ جس پر ردعمل دیتے ہوئے عارف نظامی

کا کہنا تھا کہ اگر شہباز شریف کس منہ سے عمران خان کو سلیکٹڈ وزیراعظم کہتے ہیں جبکہ وہ خود بھی سلیکٹ ہونے کیلئے تیار ہیں۔عارف نظامی نے کہا کہ شہبازشریف فیورٹ تھے۔ یہاں تک کہ کابینہ کے افراد بھی طے ہو چکے تھے۔

FacebookTwitterPinterestLinkedInWhatsAppCopy Link


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
40 سال سے کم عمر مرد و خواتین کوویکسین لگانے سے روک دیا گیا
سینیٹ کی گاڑیوں کا غیرقانونی استعمال کا انکشاف
ایسا اعزاز جو عمران خان کے پاس بھی نہیں
عید الفطر کی تاریخ کا باضابطہ اعلان
اہم فیصلہ
4 ممالک سے مسافر پروازوں کی آمد پر پابندی عائد

تازہ ترین ویڈیو
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
(adsbygoogle = window.adsbygoogle || []).push({});
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us