10 5

عمران خان نے فیصلہ کیا تھا کہ وہ خود دورہ کریں گے


اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان نے قطرکا دورہ کیا ہے جس کے بعد لوگوں میں تجسس پایا جا رہا ہے کہ اس دورے کا مقصد کہا ہے۔اس دورے کی اندرونی کہانی بیان کرتے ہوئے اینکر اسامہ غازی نے اپنی یوٹیوب ویڈیو میں بتایا ہے کہ عمران خان کا قطر کا دورہ کرنے کامقصد ایل این جی معاہدے پر نظر ثانی کرنا تھا۔سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے قطر کے ساتھ معاہدہ کیا تھا جس کے بعد پاکستان قطر سے ایل این جی دوگنی رقم ادا کر کے خرید رہا تھا۔ اس معاملے میں پہلے بھی قطر کو درخواست بھیجی جا چکی ہے لیکن ابھی تک اس پر کسی قسم کا رد عمل دیکھنے میں نہیں آیا تھا ۔ اسی وجہ سے وزیراعظم عمران خان نے فیصلہ کیا تھا کہ وہ خود دورہ کریں گے جس میں التجا کی گئی ہے کہ ہمیں ایل این جی انٹرنیشنل مارکیٹ کے ریٹ پر دی جائے۔مزید بتاتے ہوئے اینکر کا کہنا تھا کہ کچھ دن قبل عمران خان کی ایل این جی کے تاجروں سے ملاقات ہوئی تھی جس میں تاجر برادری نے درخواست دی تھی کہ ہمیں انٹرنیشنل مارکیٹ سے براہ راست ایل این جی خریدنے دیں، ہمیں سستی بھی ملے گی اور ملکی معیشت بھی بہتر ہو گی۔اس وقت مارکیٹ میں ایل این جی فی یونٹ کی قیمت 5 ڈالر ہے جبکہ پاکستان کو قطر فی یونٹ10 روپے پر ایل این جی فراہم کر رہا ہے۔چونکہ عمران خان ملک میں گیس اور بجلی کو سستہ کرنا چاہتے ہیں، اس لئے ان کی جانب سے قطر کو فوری دورہ کیا گیا جس میں انہوں نے قطر کے امیر سے ملاقات کر کے اپنی التجا رکھی کہ قطر پاکستان کو ایل این جی مارکیٹ ریٹ کے مطابق دے اور دوگنے ریٹ کو ختم کر دیا جائے کیونکہ پاکستان کے معاشی حالات بہترنہیں ہیں۔ابھی تک قطر کی جانب سے اس التجا پر کسی قسم کا کوئی جواب نہیں دیا گیا لیکن عمران خان کے دورے کے بعد امید کی جا رہی ہے کہ ایل این جی کی قیمتوں میں کمی آئے گی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us