عمران خان نے ملکی سیاست میں طبل جنگ بجا دیا


لاہور(ویب ڈیسک)صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ ایک بات یہ یاد رکھیں کہ آل شریف اور نوازشریف کا ستارہ گردش میں ہے جو کہ تاحیات اور واحیات طریقے سے نااہل ہوئے ہیں ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ان کے تمام ایم پی ایز اور ایم این اے آ کرہمارے سے ملاقاتیں کر رہے ہیں ۔ عثمان بزدار آ جکل ان کے ساتھ رابطے میں ہیں ۔ ان نے وضح پیغام دیتے ہوئے کہا کہ بہتر ہو گا پہلے یہ لوگ اپنی صفوں کی جانب دیکھیں کیونکہ جب ان کو اصل حقائق نظر آئیں گے تب تک یہ بہت دور جا چکے ہوں گے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ جب یہ اپنی صفوں میں دیکھیں گے تو ان پر کپکی طاری ہو جائے گی کیونکہ ان کے ساتھ کوئی نہیں ہے جو ہیں وہ صرف

اوپر اوپر سے ہیں اور وہ کسی اشارے کی تلاش میں ہے ۔جبکہ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر نے خدمت اور جذبے کے سو دن مکمل کرلیے،کورونا کے خلاف جنگ میں کم وسائل کے باوجود واضح کامیابیوں پر این سی او سی مبارکباد کا مستحق ہے۔وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کورونا کے خلاف جنگ میں کم وسائل کے باوجود

واضح کامیابیوں حاصل کی گئیں۔ چھبیس فروری سے اب تک ملک بھر میں کورونا مریضوں کے لیے ستائیس ہزار بیڈز مختص کیے گئے،ہیلتھ ورکرز کے لیے خصوصی ریلیف پیکج سمیت کمزور طبقات کے لیے ایک سوانچاس ارب کا ریلیف پیکج دیا گیا،یہی وجہ ہے کہ آج پاکستان وینٹی لیٹرز اور پی پی ایز بنانے میں خود کفیل ہے۔ فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ ملک بھر کی ایک سو بتیس لیبارٹریز میں کورونا ٹیسٹ کی استعداد ساٹھ ہزار روزانہ تک پہنچ چکی ہے،سردار عثمان بزدار کی قیادت میں پنجاب حکومت کرونا کے خلاف محاذ پر کامیابیاں سمیٹ رہی ہے،ٹوئٹر پر“کورونا کے خلاف جنگ بزدار کے سنگ”کا ٹاپ ٹرینڈ بننا سردار عثمان بزدار پر عوامی اعتماد کی دلیل ہے۔صوبائی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ عوام کو حکومت کے ساتھ مل کر کرونا کے خلاف جنگ جیتنی ہے۔ عوام مجوزہ حکومتی ایس او پیز پر عمل کر کے کرونا کے خاتمے میں حکومت کا ساتھ دے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us