37 2

عمران خان نے مہنگائی سے ملک کی عوام چیخیں نکال دیی ہیں ۔ پلیجو


اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما سینیٹر سسی پلیجو نے عمران خان کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ وزیراعظم صاحب آپ نے آٹے،چینی اور گندم کی رپورٹ اسی لیے واپس کی کیوں کے اس میں بنی گالا آنے والے افراد ملوث تھے۔ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ ایک بار پہر عمران خان نے آٹا،چینی اور گندم تحقیقات میں اے ٹی ایم اور خسروبختیار کو بچالیا۔ انہوںنے کہاکہ عمران خان صاحب آپ نے آٹا،چینی اور گندم کی تحقیقاتی رپورٹ اعتراض لگاکر واپس کیوں کی۔ انہوںنے کہاکہ رپورٹ اعتراض لگاکر واپس کرنے کی بجائے مننظرعام پر لاتے،جو شخصمہنگائی پر کنٹرول اور ملوث افراد کیخلاف کارروائی نہیں لے سکتا اسے کرسی پر رہنے کا کوئی حق نہیں۔ انہوںنے کہاکہ عمران خان نے مہنگائی سے ملک کی عوام چیخیں نکال دیں ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us