14 5

عمران خان نے نیب کو کس کی گرفتاری سے روک دیا؟ گیم دلچسپ مرحلے میں داخل ہوگئی


لاہور (نیوز ڈیسک ) اس وقت نیب نے مریم نواز کی ضمانت کو کورٹ میں اس حوالے سے چیلنج کررکھا ہے کہ وہ اپنی ضمانت کا ناجائز فائدہ اٹھا رہی ہیں اور سیاسی تحریک چلا رہی ہیں جبکہ انہوں نے ضمانت اپنے والد محترم کی تیمارداری کی غرض سے لی تھی۔جبکہ نیب نے کچھ اور

نئے کیسز بھی مریم نواز کے خلاف کھولنے شروع کر دیے ہیں جس سے تاثر یہی جا رہا ہے کہ آنے والے چند دنوں میں مریم نواز کو گرفتار کر لیا جائے گا۔جبکہ اسی موضوع پر بات کرتے ہوئے سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے کہا کہ نیب مریم نواز کو بالکل بھی گرفتار نہیں کرے گی کیونکہ ابھی اس نے مزید ٹھوس ثبوت اکٹھے کرنے ہیں۔ابھی نیب مریم نوا زکو سوالنامہ دے گی کہ اس کے

بزنس میں کہاں کہاں سے پیسے آئے خاص طور پر چودھری شوگر ملز کے حوالے سے جو نئے ثبوت نیب کے ہاتھ آئے ہیں ان کے حوالے سے نیب سولانامہ مریم نواز کو دے گا کیونکہ کئی لوگ قطر اور سعودیہ سے ایسے ہیں جنہوں نے نیب کو یہ بیان دیا ہے کہ نہ تو وہ مریم نواز کو جانتے ہیں اور نہ ہی انہوں نے اس مل کے شیئر خریدے تھے۔اب دیکھنا یہ ہے کہ مریم نواز نیب کے سوالوں کا

جواب دینے میں کامیاب ہوپاتی ہیں یا نہیں۔عارف حمید بھٹی نے کہا کہ اس کیس کے حوالے سے بظاہر یہی لگتا ہے کہ اس وقت جو سیاسی صورت حال ہے اور جہاں تک نیب کی انویسٹی گیشن ہے تو شاید نیب مریم نواز کو گرفتار نہیں کرے گی بلکہ سوالنامہ ہی تھمائے گی۔جب نیب کے پاس انکوائری مکمل ہو جائے گی اس کے بعد ہی مریم نواز کی گرفتاری عمل میں لائی جائے گی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us