30 1

عمران خان نے چیئرمین نیب کو کیا حُکم جاری کر دیا؟ پوری کابینہ میں ہلچل، ملک میں احتساب کی نئی لہر داخل


اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) سینئر صحافی عمرانی حقوق کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے نیب کو کابینہ اراکین کے خلاف کارروائی کی ہدایت دے دی ہے۔تفصیلات کے مطابق سینیئر تجزیہ نگار عمران یعقوب نے انکشاف کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے نیب کے ریڈار پر آنے والے وفاقی وزراء کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت کی ہے۔انہوں نے کہا کہ نیب نے وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور

خان اور ان کے خاندان کو آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی تحقیقات کے لیے خفیہ خط بھیجا ہے۔تاہم جب یہ بات وزیراعظم عمران خان کے علم میں لائی گئی تو انہوں نے اس پر سخت موقف اختیار کیا کیونکہ انتخابات سے پہلے احتسابی عمران خان جاگ چکے ہیں اور وہ کسی کو رعایت دینے کے موڈ میں نہیں ہیں۔تاہم وزیراعظم نے کہا کہ اگر کوئی وفاقی وزیر بھی کسی کیس میں ملوث ہے تو نیب کو اس کے خلاف کاروائی کی کھلی اجازت ہے تاکہ انہیں سخت سزا مل سکے۔اسی حوالے

سے سینئر تجزیہ کار ظفر ہلالی کا کہنا ہے کہ یہ بہت اچھی بات ہے کہ غلام سرور کے خلاف خلاف کارروائی کا آغاز کیا گیا ہے اور یہ اچھی بات ہے ٹارزن دونوں طرف سے کھیل رہا ہے ۔کیونکہ اگر دیکھا جائے تو ایک طرف شہباز شریف اور دوسری طرف غلام سرور خان ہیں جو کہ ایوی ایشن کے وزیر ہیں تاہم اگر انہوں نے چوری کی ہے تو اسے پکڑنا چاہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us