6

عمران خان پھر پھنس گئے، الیکشن کمیشن نے بڑا قدم اٹھا لیا


اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کو سینٹ انتخابات سے قبل خواتین اراکین کو فنڈز دینا مہنگا پڑ گیا، الیکشن کمیشن نے فنڈز دینے کا نوٹس لیتے ہوئے ان کے خلاف پیپلز پارٹی کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی، سماعت 11 مارچ کو ہوگی۔یہ درخواست نیئر بخاری نے دی تھی، دوسری جانب مسلم لیگ(ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہ عمران خان

نے سپریم کورٹ میں لکھ کردیا کہ اراکین اسمبلی کو ترقیاتی فنڈ زنہیں دئیے گئے،سپریم کورٹ میں جعلی صادق اور امین نے جھوٹ بولا،سینٹ الیکشن میں ترقیاتی فنڈز کو رشوت کے طور پر استعمال کیاگیا،عمران نیازی کے بیان میں کنٹینر کی سیاست نظر آ ئی سلیکٹڈ وزیراعظم نے بیان میں نہ جانے کس کو دھمکیاں دی،جب ان کی بات مان لی جائے تو سب ٹھیک ہے ان کے مقاصد پورے نہ ہوں تو اداروں پر الزام لگاتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پنجاب اسمبلی کےباہر میڈیا سے گفتگو

کرتے ہوئے کیا۔عظمیٰ بخاری نے کہاآزاد امیدوار جو جہاز میں بھر بھر کر لائے گئے تھے وہ ان کی کارکردگی سے کتنا خوش ہیں وہ ان سے پوچھ لیں۔ اس وقت جو جو اس حکومت اور پی ٹی آئی کیساتھ رہے گا وہ اپنے حلقوں میں مار کھائے گا۔ہمیں نئے الیکشن کی طرف جانا چاہیے موجودہ سسٹم نہیں چل سکتا۔ مسلم لیگ ن کانام اور ٹکٹ ہی کافی ہے یہ ہمت تو کریں الیکشن اناونس تو کریں عوام سے ڈرتے کیوں ہو عوام سے گھبراتے کیوں ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us